خبریں

  • انتخابی قانون میں ترمیم پر الیکشن کمیشن کا اظہار تشویش
    • 02/22/2022 8:00 AM
    • 3140

    الیکشن کمیشن نے الیکشنز ایکٹ میں ترمیم کرنے والے متنازع آرڈیننس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترمیم کے تحت وزیروں سمیت عوامی عہدے داروں کو انتخابی امیدواروں کی مہم میں حصہ لینے کی اجازت نامناسب ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت ای سی پی کے اجلاس میں نوٹ کیا گیا ک [..]مزید پڑھیں

  • صدر پوٹن نے یوکرین کے علیحدگی پسند علاقوں کو تسلیم کرلیا
    • 02/22/2022 7:58 AM
    • 2970

    روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین میں ماسکو کے حمایت یافتہ دو علیحدگی پسند علاقوں کو خود مختار تسلیم کر لیا۔ روس کے اس اقدام سے یوکرین کی مغربی حمایت یافتہ حکومت کے ساتھ ممکنہ طور پر تباہ کن جنگ شروع ہو سکتی ہے۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی خبرکے مطابق سرکاری ٹیلی ویژن پر 65 منٹ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سندھ کابینہ نے صوبائی فنانس کمیشن بنانے کی منظوری دے دی
    • 02/21/2022 2:18 PM
    • 2880

    سندھ کابینہ نے صوبائی فنانس کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ میئر کے علاوہ ٹاؤن اور یونین کونسلز کے نمائندے کمیشن کا حصہ ہوں گے۔ سندھ حکومت نے جماعت اسلامی اور پاک سر زمین پارٹی کے ساتھ کیے گئے علیحدہ علیحدہ معاہدوں میں صوبائی فنانس کمیشن بنانے پر اتفاق ک� [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے
    • 02/19/2022 12:56 PM
    • 3670

    تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے سندھ چیپٹر میں تنظیم نو کے بعد اختلافات سامنے آنے پر سندھ اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ سمیت 2 سینیئر مستعفی ہوگئے ہیں۔ پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ انہوں نے 'ذاتی وجوہات اور مصروفیات' کی بنا پر پارٹی کے عہد� [..]مزید پڑھیں

  • پشاور: تھانے پر دستی بم کے حملے میں 3 پولیس اہلکار زخمی
    • 02/19/2022 12:53 PM
    • 3730

    پشاور کے پولیس اسیٹشن پر نامعلوم شخص کی جانب سے دستی بم کے حملے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام  نے تصدیق کی  ہے کہ دستی بم کا حملہ علی الصبح پشاور کے تھانہ پھندو پر کیا گیا تھا جس میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔  نامعلوم شخص نے تھانہ پھندو پر دستی بم [..]مزید پڑھیں

  • روس نے یوکرین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے: بائیڈن
    • 02/19/2022 12:51 PM
    • 3220

    امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور آنے والے دنوں میں حملہ ہو سکتا ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ وہ یہ بات امریکی انٹیلی جنس کی معلومات کی بنیاد پر کہہ رہے ہیں، جس کا ماننا ہے کہ دارالحکومت کیئو کو نشانہ [..]مزید پڑھیں