خبریں

  • چینی جوہری اسلحے کے ذخائر میں اضافے پر امریکی تشویش
    • 07/29/2021 2:54 PM
    • 3610

    امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چین کے مغربی حصے میں جوہری میزائلز کے 'سائلو فیلڈز' یا زیر زمین ٹھکانوں کا ایک جال بنا رہا ہے۔ امریکی سائنسدانوں کی ایک تنظیم فیڈریشن آف امریکن سائنٹسٹس  نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سنکیانگ صوبے کی سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر سے ظاہر ہوت [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس لینے لگے
    • 07/28/2021 3:00 PM
    • 4720

    پاکستان نے افغانستان سے متصل اہم سرحدی گزرگاہ چمن اسپن بولدک کے ذریعے دو طرفہ تجارتی سرگرمیاں بحال کر دی ہیں۔ یہ تجارت افغانستان کی جانب سے اب طالبان کے زیرِ انتظام چلائی جا رہی ہے۔ تاجروں نے سرحدی تجارت کی بندش ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ چمن اسپن بولدک سے تجارت کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان نے عدلیہ کے بارے میں امریکی رپورٹ مسترد کردی
    • 07/27/2021 5:40 PM
    • 4600

    دفتر خارجہ نے پاکستان کے عدالتی نظام کے حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کی  رپورٹ کو غیرمعقول اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں عدلیہ آزاد اور آئین و قانون کے مطابق کام کررہی ہے۔ منگل کو ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی رپورٹ سے متعلق میڈیا کے ایک سوال کا جواب دیتے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت سرکاری اہلکاروں کی سیکورٹی پر اخراجات کم کرے گی
    • 07/27/2021 5:38 PM
    • 3850

    وفاقی کابینہ نے سرکاری اور دیگر اہم شخصیات کی سیکیورٹی پر ہونے والے اخراجات کم کرنے کے لیے ’تھریٹ کمیٹیاں’ بنانے کی منظوری دی ہے۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا وفاقی کابینہ سمجھتی ہے کہ کشمیر میں پ� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی وزیر خارجہ دورہ بھارت میں افغان تنازع پر بات کریں گے
    • 07/27/2021 5:34 PM
    • 3920

    امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن اپنے پہلے سرکاری دورے پر بدھ کو بھارت پہنچ رہے ہیں۔ وہ دو روزہ دورے کے دوران بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی، وزیرِ خارجہ جے شنکر اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل جنوبی اور وسطی ایشیا [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کو واضح اکثریت مل گئی
    • 07/26/2021 12:52 PM
    • 3970

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات میں وفاق میں برسرِ اقتدار جماعت پاکستان تحریک انصاف نے واضح اکثریت حاصل کر لی ہے اور وہ تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے انتخابی نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابات م [..]مزید پڑھیں