خبریں

  • جہانگیر ترین کے حامی اسمبلی ارکان کی استعفے دینے کی تجویز
    • 04/18/2021 3:09 PM
    • 4520

    پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے کیمپ میں موجود بعض اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے پارلیمان سے استعفیٰ دینے کی تجویز پیش کی ہے۔ ڈان اخبار کے مطابق جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر منعقدہ اجلاس کے دوران پیش کی گئی تجویز پر فوری طور پر قانون سازوں کی اکثریت نے انک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دوران پرواز پی آئی اے کا عملہ روزہ نہیں رکھ سکے گا
    • 04/17/2021 5:03 PM
    • 6300

    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز  نے دوران پرواز اپنے پائلٹس اور کیبن کریو کے روزہ رکھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ائیرلائن کا کہنا ہے کہ اگر روزہ رکھنا ناگزیر ہو تو وہ چھٹی کی درخواست دیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی جانب سے 16 اپریل کو جاری اعلامیے میں اپنے پائلٹس اور کیبن ک [..]مزید پڑھیں

  • وفاقی کابینہ میں ردوبدل، شوکت ترین وزیر خزانہ ہوں گے
    • 04/16/2021 5:58 PM
    • 4960

    حکومت نے وفاقی کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے شوکت ترین کو وزیر خزانہ کی ذمے داری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حماد اظہر کو وزیر توانائی بنا دیا گیا۔   انہیں ایک ماہ پہلے ہی حفیظ شیخ کی جگہ وزیر خزانہ بنایا گیا تھا۔  تفصیلات کے مطابق عمر ایوب سے وزیر توانائی کا چارج واپس لے لیا گ [..]مزید پڑھیں

  • فرانسیسی شہریوں اور کمپنیوں کو پاکستان چھوڑنے کا مشورہ
    • 04/15/2021 11:58 AM
    • 5800

    فرانسیسی سفارت خانے نے تمام فرانسیسی شہریوں اور کمپنیوں کو عارضی طور پر پاکستان چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ 'اے ایف پی' کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی سفارت خانے کی جانب سے یہ پیش رفت گزشتہ کئی روز سے پاکستان میں جاری پُر تشدد مظاہروں کے بعد سامنے آئی ہے، جس نے ملک کے بڑے حصے کو مف [..]مزید پڑھیں