ہجوم نے ذہنی مریض کو توہین قرآن کے الزام میں بے دردی سے قتل کردیا
- 02/13/2022 9:01 PM
- 4330
پاکستان میں پولیس نے ضلع خانیوال میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کی ہلاکت کا مقدمہ 33 نامزد اور 300 نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا ہے۔ پولیس کی جانب سے اس واقعے میں ملوث 15 مرکزی ملزموں سمیت 85 افراد کو حراست میں لینے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق واقعے کی ابتدائ� [..]مزید پڑھیں