خبریں

  • ممتاز صحافی عارف نظامی انتقال کر گئے
    • 07/21/2021 3:24 PM
    • 4720

    نامور پاکستانی صحافی اور سابق نگراں وفاقی وزیر عارف نظامی انتقال کرگئے ہیں۔عارف نظامی انگریزی اخبار پاکستان ٹوڈے کے بانی و ایڈیٹر اور نوائے وقت اخبار گروپ کے بانی حمید نظامی کے بیٹے تھے۔ عارف نظامی گزشتہ دو ہفتوں سے لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ آج خالق حقی� [..]مزید پڑھیں

  • افغان صدارتی محل کے قریب راکٹوں سے حملہ
    • 07/20/2021 4:13 PM
    • 5400

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم سمت سے آنے والے تین راکٹ صدارتی محل کے قریب آ کر گرے جس کے نتیجے میں وہاں موجود املاک کو نقصان پہنچا۔ کابل کے ریڈ زون میں اس وقت راکٹ فائر ہوئے جب صدر اشرف غنی کو عید کی سرکاری چھٹی کے موقع پر قوم سے خطاب کرنا تھا۔  افغان وزارتِ داخلہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • داسو ڈیم واقعے کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں: وزیر داخلہ
    • 07/20/2021 4:11 PM
    • 4740

    وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت نے داسو میں ہونے والے واقعے کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں اور چینی حکومت اس سے مطمئن ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وزارت داخلہ 48 گھنٹے میں اس معاملے کی تحق [..]مزید پڑھیں

  • ڈیرہ غازی خان میں بس اور ٹرالر کا تصادم، 33 افراد جاں بحق

    ڈیرہ غازی خان میں جھوک یار شاہ کے قریب بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 33 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مجیب میں حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 33 تک پہنچنے کی تصدیق کی۔ وفاقی وزیر ا [..]مزید پڑھیں