خبریں

  • ڈسکہ ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی امید وار کامیاب
    • 04/10/2021 10:23 PM
    • 4680

    ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ 75 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے ایک لاکھ 11 ہزار 220 ووٹ لے کر تحریک انصاف کے علی اسجد ملہی پر شکست دے دی۔ تمام 360 پولنگ اسٹیشنز سے موصول غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم ل [..]مزید پڑھیں

  • بارشوں میں ریکارڈ کمی سے سندھ اور بلوچستان میں قحط کا خدشہ
    • 04/10/2021 4:43 PM
    • 5470

    پاکستان میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران 33 فی صد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں جس کے باعث صوبہ سندھ اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں قحط سالی کا خدشہ ہے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران بارشوں میں 33 فی صد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور اس میں سب سے زیادہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ریاست کے خلاف باتیں کرنے والے ملک چھوڑ دیں: لاہور ہائی کورٹ
    • 04/09/2021 3:34 PM
    • 4470

    لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان کی برہمی کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے اپنے خلاف ریاست مخالف بیان کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست واپس لے لی ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس قاسم خان نے استفسار کیا کہ ہماری حب الوطنی، حب الوطنی ہے یا حب الشخصیت ہے۔ شخصیات تو [..]مزید پڑھیں

  • پرانے قرضوں کی وجہ سے مزید مقروض ہورہے ہیں: عمران خان
    • 04/08/2021 5:50 PM
    • 4800

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک پر قرضوں کا بوجھ ہے اور بدقسمتی سے ایسے قرضے لے لیے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں۔ اسلام آباد کے فراش ٹاؤن میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ فراش ٹاؤن میں لوگوں کو دو سال میں تیار فلیٹ مل جائیں گے۔ 2 [..]مزید پڑھیں

  • پاک فوج پر تنقید کے خلاف قانون، حزب اختلاف کی مخالفت
    • 04/08/2021 5:48 PM
    • 5740

    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے افواجِ پاکستان کو بدنام کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا بل منظور کرتے ہوئے ایسے افراد کے خلاف قید اور جرمانے کی سزائیں تجویز کی ہیں۔ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی امجد علی خان نیازی کی جانب سے پیش کردہ اس بل کے تحت پا [..]مزید پڑھیں