جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا
- 02/02/2022 12:31 PM
- 4630
جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اسلام آباد میں ایوان صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان، وفاقی وزیر داخلہ [..]مزید پڑھیں