کُرم میں 30 بنکرز مسمار، سامان رسد کی 453 گاڑیاں پہنچائی گئیں
کرم میں فریقین کے بنکرز مسمار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 30 سے زائد بنکرز تباہ کیے جاچکے ہیں جبکہ پچھلے کچھ ہفتوں میں سامان رسد کی 453 گاڑیاں کرم پہنچائی جاچکی ہیں۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ کرم میں اب تک 30 سے زیادہ بنکرز مسمار کیے جا چکے ہیں۔ علاقے میں بنکرز کی کُل تعداد 250 سے � [..]مزید پڑھیں