کورونا ویکسین شدہ لوگ رمضان المبارک سے عمرہ کرسکیں گے
- 04/05/2021 8:45 PM
- 5390
سعودی عرب نے رمضان المبارک کے آغاز سے ان غیر ملکی زائرین کو عمرہ کے لئے آنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جو کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں۔ سعودی حکومت نے عمرہ کرنے والوں کے لیے نئے قواعد و ضوابط جاری کئے ہیں جن کے تحت نئے فیصلہ کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت حج � [..]مزید پڑھیں