خبریں

loading...
  • 2022 کے آخر تک کورونا کے بعد زندگی معمول پر آسکتی ہے
    • 04/02/2021 4:26 PM
    • 5250

    مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی جلد تیاری تو کرشمہ ہے مگر عالمی سطح پر ان کی فراہمی کے لیے مناسب کوششیں نہ ہونے کی وجہ سے زندگی جلد معمول نہیں آسکے گی۔ سی این این سے بات کرتے ہوئے بل گیٹس نے خیال ظاہر کیا کہ کورونا وائر� [..]مزید پڑھیں

  • پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک بحال کرنے کی اجازت دے دی
    • 04/01/2021 4:54 PM
    • 4750

    پشاور ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فام ’ٹک ٹاک‘ کی مشروط طور پر بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ  غیر مہذب مواد اپ لوڈ ہونے سے روکا جائے۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل دو رکنی بینچ نے [..]مزید پڑھیں

  • تیل کی قیمتوں پر سعودی عرب اور بھارت میں تنازعہ
    • 04/01/2021 4:52 PM
    • 4530

    سعودی عرب اور انڈیا میں خام تیل کی قیمت کے تعین پر آپس میں ٹھن گئی ہے۔ گزشتہ کچھ برسوں میں سعودی عرب اور انڈیا میں سیاسی، سفارتی، عسکری، سکیورٹی اور تجارتی تعلقات میں قربت دیکھنے میں آئی تھی۔ چھ برسوں میں انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی دو بار سعودی عرب کا دورہ بھی کر چکے ہیں۔ � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان چینی اور کپاس بھارت سے درآمد کرے گا
    • 03/31/2021 3:37 PM
    • 4750

    پاکستان کے وزیرِ خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ بھارت سے پرائیویٹ سیکٹر کے لیے پانچ لاکھ ٹن چینی کی درآمد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی کی قیمت کم ہونے کی وجہ سے بھارت سے درآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارت سے دوسری اشیا کی درآمد کے فیصلوں پر بھی نظرِ ثانی ہوگی۔ وزیرِ خزانہ کا عہدہ س� [..]مزید پڑھیں