پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی
- 01/25/2022 8:09 AM
- 3710
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کیا ہے جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن میں اس اضافے کے [..]مزید پڑھیں