خبریں

  • آئیندہ انتخابات میں جھرلو نہیں چلے گا: شہباز شریف
    • 09/18/2021 2:13 PM
    • 5190

    مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلا الیکشن مسلم لیگ (ن) کا ہوگا۔شفاف انتخابات کرانا ہوں گے، اس بار جھرلو نہیں چلے گا۔  سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ کہتے تھے ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو جائے تو وزیراعظم چور ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ [..]مزید پڑھیں

  • نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ ہوگیا
    • 09/17/2021 12:26 PM
    • 5970

    نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ون ڈے انٹرنیشن سیریز کا پہلا میچ شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل سیکیورٹی خدشات کے باعث دورہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آگاہ کیا ہے کہ انہیں سیکورٹی کے حوالے سے الر� [..]مزید پڑھیں

  • افغان طالبان کو اپنے وعدے پورے کرنے چاہئیں: وزیراعظم
    • 09/17/2021 12:25 PM
    • 4990

    وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ طالبان کو افغانستان میں کیے گئے وعدوں کو پورا کرنا چاہیے اور عالمی برادری کو جنگ زدہ ملک کی عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں 20 ویں شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ  کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ کے ساتھ تعلقات کا نیا آغاز چاہتے ہیں: طالبان
    • 09/17/2021 12:23 PM
    • 4370

    طالبان کا کہنا ہے کوہ امریکہ کے ساتھ نئے تعلقات کا آغاز کرنے کے خواہشمند ہیں۔ اب امریکہ افغانستان کے خلاف جنگ میں مصروف نہیں اس لئے نیا دور شروع ہؤا ہے۔ امريکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے بعد امريکہ اور طالبان کے درمیان کس نوعیت کے تعلقات ہو سکتے ہیں، اس پر تجزیہ کاروں کی رائ [..]مزید پڑھیں

  • طالبان حکومت سے رابطے کے سوا کوئی چارہ نہیں: معید یوسف
    • 09/16/2021 4:26 PM
    • 5730

    پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس افغانستان میں طالبان کی حکومت کے ساتھ روابط رکھنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو دوبارہ دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسلام آباد میں بدھ کو غیر ملکی صح [..]مزید پڑھیں