خبریں

  • یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا
    • 03/26/2021 5:29 PM
    • 4520

    پاکستان کے ایوانِ بالا میں حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو قائدِ حزبِ اختلاف مقرر کر دیا گیا ہے۔ سینیٹ سیکریٹریٹ نے یوسف رضا گیلانی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرر کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ یہ تقرری ایسے موقع پر ہوئی ہے جب یوسف رضا گیلا [..]مزید پڑھیں

  • نیب نے مریم نواز کی 26 مارچ کی پیشی ملتوی کردی
    • 03/25/2021 7:41 PM
    • 3450

    قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی نیب لاہور میں 26 مارچ کی پیشی ملتوی کردی ہے۔ یہ فیصلہ نیب کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا ہے۔ نیب کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق بیورو میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مریم نواز کی 26 مارچ  کو  پیشی اور نیشنل کم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سپریم کورٹ کا ڈسکہ الیکشن ملتوی کرنے کا حکم
    • 03/25/2021 5:24 PM
    • 5260

    سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے 10 اپریل کو ہونے والا انتخاب ملتوی کرنے کا حکم  دیا  ہے۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے قومی اسمبلی این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ � [..]مزید پڑھیں

  • امریکی ریاست ورجینیا میں سزائے موت ختم کردی گئی
    • 03/25/2021 5:22 PM
    • 3370

    ریاست ورجینیا نے سزائے موت پر عمل درآمد ختم کردیا ہے۔ اس طرح سزائے موت پر پابندی لگانے والی امریکہ کی پہلی جنوبی ریاست بن گئی ہے۔ ڈیموکریٹک گورنر رالف نارتھم نے بدھ کو ایک بل پر دستخط کیے ہیں، جس کے بعد ریاست میں موت کی سزا کو ختم کر دیا گیا ہے۔ ورجینیا نے سولہویں صدی میں بطور � [..]مزید پڑھیں

  • شہزادہ ہیری کو ذہنی صحت کے امریکی ادارے میں نوکری مل گئی
    • 03/24/2021 2:57 PM
    • 4290

    برطانیہ کے شاہی خاندان کو خیر باد کہنے والے شہزادہ ہیری اب امریکہ میں ذہنی صحت کے ادارے میں ملازمت کریں گے۔ امریکی ادارے 'بیٹر اپ' نے برطانوی شہزادے ہیری کو چیف امپیکٹ آفیسر کی حیثیت سے کام دیا ہے۔ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن نے گزشتہ سال شاہی خاندان کے فرد کی حیثیت [..]مزید پڑھیں

  • انڈیا میں کورونا وائرس کی ’ڈبل میوٹنٹ‘ قسم کی دریافت
    • 03/24/2021 2:43 PM
    • 3900

    انڈیا کی وزارت صحت کے مطابق  ملک کی 18 ریاستوں میں کورونا وائرس کی ایک نئی 'ڈبل میوٹینٹ ' قسم دریافت ہوئی ہے۔  انڈین وزارت کا کہنا ہے کہ یہ 'ڈبل میوٹنٹ' قسم کا وائرس بڑی تعداد میں نہیں ملا ہے جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ آیا بعض ریاستوں میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے جواضا� [..]مزید پڑھیں