خبریں

  • بھارت خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے: نریندر مودی
    • 03/23/2021 6:16 PM
    • 3900

    بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستانی عوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نے نریندر مودی نے یہ بات یوم پاکستان کے موقعہ پر وزیراعظم عمران خان کے نام لکھے ایک خط میں کہی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ’ میں یوم پاکستان کے موقعہ پر میں پ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مریم کی پیشی پر حفاظتی اقدالات
    • 03/23/2021 4:52 PM
    • 2470

    مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب پیشی کے موقع  پر نیب لاہور کی درخواست پر پنجاب حکومت نے نیب آفس کو ریڈ زون قرار دیا ہے۔    25 اور 26 مارچ  کو اس علاقے میں رینجرز اور پولیس تعینات  ہوں گی۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی � [..]مزید پڑھیں

  • آسٹریلیا میں بدترین سیلاب ، ہزاروں افراد بے گھر
    • 03/22/2021 5:07 PM
    • 4710

    آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ سیلاب نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے سیکڑوں اسکول بھی بند کر دیے گئے ہیں۔ کئی دنوں سے جاری موسلا دھار بارشوں سے ملک کی س� [..]مزید پڑھیں