خبریں

  • کورونا پابندیوں کے خلاف مختلف یورپی ملکوں میں مظاہرے
    • 03/21/2021 2:52 PM
    • 3170

    کورونا وبا کے پیشِ نظر پابندیوں کے خلاف ہفتے کو برطانیہ اور کئی یورپی ممالک میں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ برطانیہ اور جرمنی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لوگوں کے جمع ہونے پر پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ کورونا [..]مزید پڑھیں

  • موٹروے زیادتی کیس کے مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی
    • 03/20/2021 5:25 PM
    • 4240

    لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کے دونوں مجرموں کو سزائے موت سنادی ہے۔ جج ارشد حسین بھٹہ نے کیمپ جیل لاہور میں موٹروے زیادتی کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے دونوں مجرمان عابد ملہی اور شفقت علی کو اغوا کے الزام میں عمر قید، ڈکیتی کا الزام ثابت ہونے پر 14 سال قی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں خوشی کی شرح میں شدید کمی ہوئی: عالمی رپورٹ
    • 03/20/2021 5:14 PM
    • 4970

    اقوام متحدہ کی ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ کے مطابق دنیا میں پچھلے ایک سال کے دوران خوشی کا تناسب کم ہوا ہے اور اس کی وجہ کورونا وائرس کی وجہ سے پھیلنے والی بے یقینی اور خوف ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے نے دنیا کے 149 ملکوں میں شہریوں کی انفرادی آمدنی، متوقع صحت مند عمر اور رائے عامہ کے جائ [..]مزید پڑھیں

  • دوست ملکوں نے دیوالیہ ہونے سے بچا لیا: وزیر اعظم
    • 03/19/2021 4:11 PM
    • 3210

    وزیراعظم نے کہا ہے کہ جب ہم اقتدار میں آئے تو ملک میں بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے لیے پیسے نہیں تھے، دوست ممالک نے مدد کر کے ہمیں دیوالیہ ہونے سے بچالیا۔ اگر ملک دیوالیہ ہوجاتا تو آج ایسی مہنگائی آتی کہ جس کا لوگوں کو اندازہ بھی نہیں۔ یونیورسٹی آف مالاکنڈ کے نئے بلاک کی افتتاحی [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ اور چین کے ایک دوسرے پر الزامات
    • 03/19/2021 4:08 PM
    • 3190

    امریکہ اور چین کے درمیان منعقد ہونے والے اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس کے دوران دونوں وفود کے درمیان تلخ کلامی اور الزامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ صدر جو بائیڈن کے دورِ صدارت میں چین کے ساتھ یہ پہلا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہے جس کی میزبانی امریکہ ہی کر رہا ہے۔  ریاست الاسکا میں ہونے والے دو ر� [..]مزید پڑھیں