خبریں

  • ریپ کے متعلق وزیر اعظم کے بیان کا دفاع
    • 06/22/2021 3:21 PM
    • 5040

    حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی نے ریپ اور جنسی تشدد سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے تبصروں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'لبرل بریگیڈ' نے حقائق کو غلط انداز میں پیش کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیل� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان نے افغانستان کے کئی اہم اضلاع پر قبضہ کرلیا
    • 06/22/2021 3:18 PM
    • 4980

    طالبان جنگجوؤں نے افغانستان کے شمالی صوبے قندوز کے اہم ضلع پر قبضہ کرتے ہوئے صوبائی دارالحکومت کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان قندوز کے ضلع امام صاحب میں اتوار کی شب لڑائی کا آغاز ہوا جو پیر تک جاری رہی۔ صوبائی پولیس ترجمان امام الدین رحمان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران میں قدامت پسند ابراہیم رئیسی صدر منتخب ہوگئے
    • 06/20/2021 2:09 PM
    • 5310

    ایران میں جمعے کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق عدلیہ کے سربراہ اور قدامت پسند امیدوار ابراہیم رئیسی کو فریقین پر واضح برتری حاصل ہوئی ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی 'ارنا' کے مطابق نائب وزیرِ داخلہ اور الیکشن آفس کے سربراہ جمال عرف نے اعلان کیا ہے [..]مزید پڑھیں

  • انتخابی اصلاحات بل پر الیکشن کمیشن کے اعتراضات
    • 06/20/2021 2:08 PM
    • 8620

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2020 پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن اس ایکٹ میں بعض ترامیم کو آئینِ پاکستان سے متصادم سمجھتا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی فہرستوں کے حوالے سے اسے آئین کے آرٹیکل 219 کے مطابق اختیارات حاصل ہیں اور آرٹیکل 2 [..]مزید پڑھیں