ایسٹرازینیکا ویکسین کے بارے میں متضاد رائے
- 03/16/2021 2:24 PM
- 5090
یورپ کے کئی ملکوں نے حفاظتی خدشات کے باعث برطانوی دوا ساز کمپنی ایسٹرازینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی مشترکہ طور پر تیار کردہ ویکسین کا استعمال روک دیا ہے۔ پیر کو جرمنی، فرانس، اٹلی اور اسپین نے بعض افراد کو ویکسین دیے جانے کے بعد اُن کے خون جمنے اور خون کے نمونے متاثر ہونے ک [..]مزید پڑھیں