پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں: امریکی سفیر
- 02/17/2022 9:09 AM
- 4930
ایک سینئر امریکی عہدیدار نے کہا کہ امریکا کے پاس افغانستان کی طرف بڑھنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے سوا چارہ نہیں ہے۔ واشنگٹن میں واقع امریکی ادارہ برائے امن و امان میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹوم ویسٹ نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے میں پاکس [..]مزید پڑھیں