خبریں

  • صدر نے پیکا ترمیمی بل پر فوری دستخط کرنے سے انکار کردیا
    • 01/29/2025 11:10 AM

    پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن  نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیکا ترمیمی بل پر فوری دستخط نہ  کرنے سے انکار کیا ہے۔ وہ پی آر اے کی تجاویز آنے تک بل پر دستخط کچھ وقت کے لیے روک دیے۔ اس سلسلے میں پی آر اے پاکستان کے نمائندہ وفد نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا ف [..]مزید پڑھیں

  • بھارت: مہا کمبھ میلے میں بھگدڑ سے سات افراد ہلاک، متعدد زخمی
    • 01/29/2025 11:09 AM

    بھارت میں جاری ہندؤوں کے مذہبی تہوار مہاکمبھ میلے میں بھگدڑ کے سبب سات افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ ریاست اتر پردیش کے شہر پریاگ راج (الہ آباد) میں بھگدڑ کا واقعہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ رات ایک بجے معمولی نوعیت کی بھگدڑ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • متنازع پیکا ترمیمی بل اور ڈیجیٹل نیشن بل سینیٹ سے بھی منظور
    • 01/28/2025 1:21 PM

    سینیٹ نے متنازع پیکا ترمیمی بل 2025 اور ڈیجیٹل نیشن بل 2025 منظور کر لیے ہیں۔ صحافیوں نے احتجاجاً ایوان بالا سے واک آؤٹ کر دیا۔ قومی اسمبلی پہلے ہی یہ بل منظور کرچکی ہے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوا تو رانا تنویر حسین نے محسن نقوی کی جانب سے پیکا � [..]مزید پڑھیں

  • سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 30 دہشتگرد ہلاک
    • 01/25/2025 9:13 PM

    سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 30  دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 8 دہشت گرد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ضلع لکی مروت میں آپریشن کیا، اس دوران 18 دہشتگرد مارے گئے ج� [..]مزید پڑھیں