مرزا محمد آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے سرکاری امیدوار ہوں گے
- 03/11/2021 4:11 PM
- 4280
وزیر اعظم عمران خان نے قبائلی علاقے سابق فاٹا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مرزا محمد خان آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لیے اُمیدوار نامزد کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا کہ سابق فاٹا کو نمائندگی دینے کے لیے پی ٹی آئی رکن مرزا [..]مزید پڑھیں