مالیاتی ضمنی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا
- 12/30/2021 5:06 PM
- 3600
پاکستان کی وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد فنانس ترمیمی بل 22-2021 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس بل کی مخالفت کی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ایجنڈے کی کارروائی کے مطابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے ایوان میں [..]مزید پڑھیں