ہماری حکومت حادثہ کی ذمہ دار نہیں: فواد چوہدری
- 06/07/2021 3:19 PM
- 3710
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے گھوٹکی حادثے پر وزیر ریلوے اعظم سواتی استعفیٰ کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثہ سابقہ وزیرسعد رفیق کی غلطیوں کی وجہ سے ہؤا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیر خامیوں کی نشاندہی کر کے ان کا حل بتاتا ہے جب ان پر � [..]مزید پڑھیں