عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے نئے تنظیمی ڈھانچے کا اعلان کردیا
- 12/25/2021 2:25 PM
- 8280
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین، وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کی تنظیموں کی تحلیل کے بعد نیا تنظیمی ڈھانچہ تشکیل دیا ہے۔ وفاقی وزیر وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ تنظیم نو کے بعد وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر پی ٹی آئی کے نئے جنرل سیکریٹری ہوں گے۔ [..]مزید پڑھیں