خبریں

  • امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے ہسپتال منتقل
    • 02/28/2021 5:08 PM
    • 6850

    بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی طبیعت کی ناسازی کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی سرجری ہورہی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنی صحت کے بارے میں مداحوں کو ٹمبلر پر اپنے بلاگ کے ذریعے آگاہ کیا۔  امیتابھ بچن نے ٹمبلر پر اپنے آفیشل بلاگ 'بچن ب [..]مزید پڑھیں

  • کسی بھی مہم جوئی مؤثر جواب دیا جائےگا: سربراہ پاک فضائیہ
    • 02/27/2021 5:57 PM
    • 3110

    پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ کسی بھی مس ایڈوینچر کی صورت میں ہمارا جواب فوری اور مؤثر ہوگا۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 2 سال مکمل ہونے پر ایئرہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ایک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کا یوم حساب شروع ہوگیا: حمزہ شہباز
    • 02/27/2021 5:54 PM
    • 3950

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہائی کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ جیل کی سلاخیں لیگی رہنماؤں کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے۔ آج پوری قوم نے احتساب کے تماشے کا منطقی انجام دیکھ لیا۔ کوٹ لکھپت جیل سے [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ انتخاب: مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
    • 02/26/2021 3:24 PM
    • 4930

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز  اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات پر توجہ مرکوز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان جمعرات کو جاتی امرا میں  ملاقات ہوئی۔ اس میں  ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کو ک� [..]مزید پڑھیں