خبریں

  • جمال خشوگی سے متعلق امریکی رپورٹ جاری کی جائے گی
    • 02/25/2021 4:59 PM
    • 7860

    سعودی صحافی جمال خشوگی کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی امریکی خفیہ ایجنسی کی جانب سے جمعرات کو تفصیلی رپورٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ پیش رفت سے آگاہ چار امریکی عہدے داروں کے مطابق رپورٹ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خشوگی کی ہلاکت کا ذمے دار ٹھہرایا گیا ہے۔  ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور ہوگئی
    • 02/24/2021 2:49 PM
    • 3580

    لاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ جسٹس سرفراز ڈوگر اور اسجد جاوید گورال پر مشتمل دو رکنی بنچ نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر نیب کی [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں سویلین ہلاکتوں میں اضافہ ہوا: اقوامِ متحدہ
    • 02/23/2021 5:13 PM
    • 4340

    اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ 2020 میں افغانستان میں ہلاک اور زخمی ہونے والے عام شہریوں کی تعداد میں 2019 کے مقابلے میں 15 فی صد کمی ہوئی ہے۔ تاہم بین الافغان مذاکرات شروع ہونے کے بعد سویلین ہلاکتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے افغانستان کے لیے معاون مشن نے اپنی تازہ رپورٹ [..]مزید پڑھیں

  • این اے 75 ڈسکہ میں کب کیا ہوا؟

    سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے الزامات اور پولنگ عملے کے غائب ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریٹرننگ افسر نے  واقعات کی تفصیل جمع کرا دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں تحریکِ انصاف کی ایک ہفتے میں مصدقہ ریکارڈ فراہم [..]مزید پڑھیں