خبریں

  • اسٹبلشمنٹ مکمل طور پر غیر جانب دار ہے: یوسف رضا گیلانی
    • 02/22/2021 3:50 PM
    • 3850

    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کہا ہے کہ مجھے نظر آرہا ہے کہ اس وقت اسٹبلشمنٹ مکمل طور پر غیر جانب دار ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے سینیٹ کے لیے اسلام آباد سے مشترکہ اُمیدوار نامزد کرنے پر اپوزیشن کا شکریہ ادا کیا۔ یوسف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شمالی وزیرستان: دہشت گردی کے واقعات میں چھ افراد جاں بحق
    • 02/22/2021 3:47 PM
    • 4220

    شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں تشدد کے واقعات میں چار خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والی خواتین کا تعلق غیر سرکاری رفاعی ادارے سے بتایا جا رہا ہے۔ ہلاکتوں کے علاوہ نامعلوم افراد نے تین افراد کو اغوا بھی کیا ہے۔  حکام نے بتایا کہ پیر کو میر علی سب ڈوی [..]مزید پڑھیں

  • کراچی میں جیو و جنگ گروپ کے دفتر پر حملہ
    • 02/21/2021 4:49 PM
    • 6880

    کراچی میں نجی نیوز چینل جیو اور جنگ گروپ کے مرکزی دفتر پر حملہ ہوا ہے۔ چینل کے مطابق مظاہرین نے واک تھرو گیٹ اور مرکزی دروازہ توڑ دیا اور عملے پر بھی تشدد کیا۔ مظاہرین نے توڑ پھوڑ اور عملے پر تشدد کے بعد دھرنا دیا اور مطالبہ کیا کہ ایک پروگرام میں کی گئی متنازع بات کی وضاحت دی ج [..]مزید پڑھیں