خبریں

  • کیا حکومتِ پاکستان قرض لے کر قرض اتار رہی ہے؟

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ڈھائی سالہ دورِ حکومت میں پاکستان نے 20 ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ واپس کیا ہے جو بیرونی قرضوں کی ریکارڈ واپسی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ڈھائی سالہ دور حکومت میں 20 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے تو واپس کیے ہیں تاہم ان کے دور اقتد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ جوہری معاہدے پر ایران کے ساتھ بات چیت کے لئے تیارہے
    • 02/19/2021 4:41 PM
    • 4770

    امریکہ کے وزیرِ خارجہ انتھونی نےکہا ہے کہ اگر تہران جوہری معاہدے کی تعمیل کرتا ہے تو امریکہ باضابطہ طور پر معاہدے کی طرف لوٹ سکتا ہے۔ امریکہ اس معاملہ پر ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے تاکہ دونوں ممالک 2015 میں ہونے والے اس معاہدے کی طرف لوٹ آئیں جس کا مقصد تہران کو جوہری � [..]مزید پڑھیں

  • کوہ پیما علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی گئی
    • 02/18/2021 5:14 PM
    • 5240

    موسم سرما میں کے2 کی چوٹی سرکرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں محمد علی سد پارہ، جان اسنوری اور جان پابلو کی موت کی سرکاری طور پر تصدیق کردی گئی ہے۔ لاپتہ کوہ پیماؤں کی موت کی تصدیق گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت راجا ناصر علی خان نے ساجد سد پارہ اور دیگر کوہ پیماؤں ک� [..]مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کرگئے
    • 02/18/2021 5:07 PM
    • 3910

    مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان طویل علالت کے بعد بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب وفات پا گئے۔ ان کے بیٹے ڈاکٹر عفنان اللہ نے ٹوئٹر پیغام میں ان کی وفات کی تصدیق کی۔ 68 سالہ سینیٹر مشاہد اللہ خان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے قریبی ساتھیوں � [..]مزید پڑھیں