خبریں

  • حکومت اور ترین گروپ کے درمیان رابطہ
    • 05/20/2021 8:08 PM
    • 3960

    حکومت  اور پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ سینئر پارٹی رہنماؤں اور وزرا  نےترین گروپ سےرابطہ کیا ہے۔ ان رابطوں میں ترین گروپ نے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد نے ترین گروپ سے درخواست کی ہے کہ بجٹ سیشن کا بائیکا� [..]مزید پڑھیں

  • چودھری نثار علی خان پنجاب اسمبلی کاحلف اٹھائیں گے؟
    • 05/20/2021 8:06 PM
    • 4230

    اطلاعات ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ 24 مئی کو حلف اٹھائیں گے۔ خیال رہے کہ چودھری نثار علی خان 2018کے الیکشن میں پی پی 10 راولپنڈی سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے حلف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پی ٹی آئی کے مزید غیر اعلانیہ بینک اکاؤنٹس کا انکشاف
    • 05/19/2021 4:01 PM
    • 3760

    حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے مالی دستاویزات کے جائزے میں مزید غیر اعلانیہ بینک اکاؤنٹس منظر عام پر آئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غیرملکی فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کے نامزد دو مالیاتی تجزیہ کاروں کے ذریعہ پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کے لیے ص [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں 2017 کی مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کردیے گئے
    • 05/19/2021 3:55 PM
    • 4790

    پاکستان کے شماریات بیورو  نے چھٹی آبادی اور ہاؤسنگ مردم شماری 2017 کے حتمی نتائج شائع کردیے ہیں۔ اس کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی 20 کروڑ 76 لاکھ 80 ہزار ہے اور سالانہ شرح نمو 2.4 فیصد ہے۔ آبادی میں 10 کروڑ 60 لاکھ 18 ہزار مرد، 10 کروڑ 13 لاکھ 44 ہزار خواتین اور 3 لاکھ 21 ہزار 744 خواجہ سرا شا� [..]مزید پڑھیں

  • غزہ پر شدید اسرائیلی بمباری، مواصلات کو شدید نقصان
    • 05/17/2021 6:12 PM
    • 4300

    اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں نئے حملے کئے ہیں۔ شدید بمباری میں ہسپتالوں تک جانے والی تمام سڑکیں تباہ ہوگئی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس  کے مطابق مسلسل 10 منٹ تک جاری رہنے والے فضائی حملوں سے غزہ شہر شمال سے جنوب تک لرز اٹھا۔  تازہ اسرائیلی حملے گزشتہ ہفتے ہ [..]مزید پڑھیں