خبریں

  • افغان بیانات پر دفتر خارجہ کے تحفظات
    • 05/17/2021 6:06 PM
    • 4270

    دفتر خارجہ نے افغان طالبان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے پاکستان کے خلاف افغان قیادت کے حالیہ 'غیر ذمہ دارانہ بیانات اور بے بنیاد الزامات' پر اپنے سنگین تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے اسلام آباد میں افغان سفیر � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسرائیلی مظالم رکوانے کے لئے اقدامات کئے جائیں: وزیر خارجہ
    • 05/16/2021 5:22 PM
    • 4340

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں شہری آبادی کے خلاف اسرائیلی مظالم رکوانے کے لیے ٹھوس اقدامات کی جائیں اور غزہ میں جاری بمباری کو فی الفور روکا جائے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے منعقدہ اسلامی � [..]مزید پڑھیں

  • بزرگ سیاسی رہنما بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں
    • 05/16/2021 5:18 PM
    • 4220

    خان عبدالولی خان کی بیوہ اور عوامی نیشنل پارٹی  کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں۔ انہیں چارسدہ میں سپرد خاک کردیا جائے گیا۔ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اے این پی کی جانب سے ان کی وفات کی اطلاع دی گئی۔ بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ چارسدہ ولی باغ میں ادا کردی گ [..]مزید پڑھیں

  • ملک بھر میں 17 مئی سے تمام مارکیٹیں، دکانیں کھولنے کی اجازت
    • 05/15/2021 3:20 PM
    • 5350

    پاکستان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بین الصوبائی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ 16 مئی اور تمام مارکیٹیں اور دکانیں 17 مئی سے کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ وفاقی منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر اور قومی کوآرڈینیٹر لیفٹننٹ جنرل حمود الزمان خان کی زیر صدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس ہو [..]مزید پڑھیں