خبریں

  • کابل کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 12 نمازی جاں بحق
    • 05/14/2021 6:04 PM
    • 9720

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نواحی علاقے میں نماز جمعہ کے دوران مسجد کے اندر دھماکے سے کم از کم 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق عیدالفطر کے دوران تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کرنے والے طالبان نے اس دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے لاتعلقی کا اع� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں کورونا کی مختلف اقسام کا اندیشہ
    • 05/14/2021 6:03 PM
    • 7120

    ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق سوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کی مختلف اقسام موجودہ ہیں جن میں برطانوی قسم غالب ہے۔ یہ رپورٹ پنجاب پبلک ہیلتھ ریفرنس لیبارٹری (پی پی ایچ آر ایل) میں طبی اور صحت کے ماہرین اور وائرولوجسٹ نے تیار  کی ہے۔  تحقیق کے مطابق سانس کی شدید تکلیف والا سنڈروم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 14 بچوں سمیت 48 فلسطینی جاں بحق
    • 05/12/2021 2:47 PM
    • 5390

    غزہ میں گزشتہ شب سے اسرائیلی فورسز کی بھاری بمباری کا سلسلہ جاری ہے اس دوران اسرائیلی فضائیہ نے محصور علاقوں کے مختلف مقامات پر شدید حملے کیے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فضائی کارروائیوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 48 ہوگئی ہے جن میں 14 بچے شامل ہیں۔ حملوں میں 30 [..]مزید پڑھیں

  • غزہ میں اسرائیل کے حملے، 24 افراد جاں بحق ہوگئے
    • 05/11/2021 11:56 AM
    • 3030

    غزہ کی محصور پٹی میں اسرائیلی حملوں میں حماس کے کمانڈر سمیت جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ قطری خبررساں ادارے الجزیرہ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے منگل کی صبح بھی بمباری کی گئی جس میں خان یونس، البوریج کیمپ اور الزیتون کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔ فلسطینی محکمہ [..]مزید پڑھیں

  • وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر پر اپنا بیان واپس لے لیا
    • 05/11/2021 11:54 AM
    • 4260

    بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بارے میں تبصرے کے دو روز بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ جموں و کشمیر کے بارے میں کچھ بھی بھارت کا داخلی معاملہ نہیں ہوسکتا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ 'میں یہ واضح کردوں کہ جموں و کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل [..]مزید پڑھیں