خبریں

  • امریکہ چین بھارت کے سرحدی تنازعہ پر نظر رکھے ہوئے ہے
    • 02/10/2021 5:14 PM
    • 4240

    امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ چین اور بھارت کے درمیان جاری سرحدی تنازعات کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں اوربراہ راست مذاکرات کے ذریعے پرامن حل کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ کے دوران زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکا بھارت جیسے اتحادی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میانمار میں احتجاج جاری، نیوزی لینڈ نے تعلقات منقطع کرلئے
    • 02/09/2021 3:47 PM
    • 4200

    نیوزی لینڈ نے میانمار کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات منقطع کرنے اور میانمار کی فوجی قیادت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ اُن کا ملک یہ یقینی بنائے گا کہ ایسے تمام پروجیکٹس روک لیے جائیں جس سے میانمار کی فو� [..]مزید پڑھیں

  • فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے: آئی ایس پی آر
    • 02/08/2021 4:51 PM
    • 4750

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے اپوزیشن اتحاد سے بیک ڈور رابطوں کی تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ فوج کو سیاست میں مت نہ گھسیٹا جائے۔ نجی ٹی وی  سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ ہمیں [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان نے 17 سال بعد جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی
    • 02/08/2021 4:45 PM
    • 4990

    پاکستان نے جنوبی افریقہ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں 95 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز 0-2 سے جیت لی ہے۔  پاکستان نے آخری مرتبہ 2003 میں جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی۔ ​پیر کو راولپنڈی ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 274 رنز پ [..]مزید پڑھیں

  • میانمار: فوجی بغاوت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے
    • 02/07/2021 5:05 PM
    • 5220

    میانمار میں ہزاروں مظاہرین نے ملک میں مارشل لا نافذ کرنے اور آنگ سان سوچی کی گرفتاری کے خلاف اتوار کو  بھی پورے ملک میں مظاہرے کیے۔ انٹرنیٹ اور فون لائنز کی بندش کے باوجود ملک بھر میں یہ مظاہرے 2007 کے بعد سب سے بڑے مظاہرے قرار دیے جا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ 2007 میں فوجی حکومت کی ج� [..]مزید پڑھیں