خبریں

  • بھارت میں گلیشئیر ٹوٹنے سے سیلاب، متعدد ہلاکتیں
    • 02/07/2021 5:03 PM
    • 6510

    بھارت کے شمال میں ہمالیائی گلیشیئر اور ڈیم ٹوٹنے کے بعد سیلاب سے قریبی گاؤں متاثر ہوئے ہیں۔ 150 افراد لاپتا ہیں جن کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حادثہ ریاست اترکھنڈ میں پیش آیا۔ چیف سیکریٹری اوم پرکاش کا کہنا تھا کہ تاحال ہلاکتوں کی حتمی تعداد مع [..]مزید پڑھیں

  • عمر شیخ اور دیگر ملزمان رہائشی بلاک میں منتقل کردیے گئے
    • 02/07/2021 5:02 PM
    • 4080

    سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر ڈینئل پرل کیس میں گرفتار ملزمان کو بیرکس سے باہر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ اب اپنے اہل خانہ کے ہمراہ وقت گزار سکیں گے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق احمد عمر شیخ، فہد نسیم، سید سلمان ثاقب، اور شیخ محمد عادل کو ہفتے کی شب جیل بیرک سے ب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ اب یمن جنگ کی حمایت نہیں کرے گا: صدر بائیڈن
    • 02/05/2021 6:30 PM
    • 5540

    امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کی قیادت میں جاری یمن کی پانچ سالہ جنگ کی حمایت ختم کر رہا ہے۔ صدر بائیڈن نے جمعرات کو وزارتِ خارجہ میں سفارت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی نئی خارجہ پالیسی کا اعلان کیا اور کہا کہ امریکہ عالمی سطح پر غیر حاضر رہنے [..]مزید پڑھیں