خبریں

  • ڈیلرز کی ہڑتال کے سبب بیشتر پیٹرول پمپ بند
    • 11/25/2021 11:20 AM
    • 3390

    پاکستان میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کمیشن میں اضافے کے مطالبے کے لئے ہڑتال کے باعث ملک بھر میں بیشتر پیٹرول پمپ بند ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر ان کا کمیشن 2.75 فی صد سے بڑھا کر چھ فی صد کیا جائ [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ نے نیب کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے
    • 11/25/2021 11:17 AM
    • 3020

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی کارکردگی پر سوالات اٹھا ئے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں الحبیب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے رفاعی پلاٹس پر قبضے کے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر جسٹس اعجاز الاحسن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آڈیو ٹیپس اور ججوں کے نام، سب ڈراماہے: وزیراعظم
    • 11/24/2021 5:11 PM
    • 3580

    وزیراعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو اور دیگر سامنے آنے والی دستاویزات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جو آڈیو ٹیپس نکل رہی ہیںِ ججز کے نام آرہے ہیں، سب ڈراما ہے۔ اسلام آباد میں کامیاب نوجوان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب میں سیاست میں [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں کورونا سے مزید 7 لاکھ اموات کا خدشہ
    • 11/24/2021 5:08 PM
    • 4190

    عالمی ادارہ صحت  نے خبردار کیا ہے کہ یورپ اب بھی کورونا وائرس کی ’مضبوط گرفت‘ میں ہے اور اگر یہی رجحان جاری رہا تو رواں موسم سرما میں ہلاکتوں کی تعداد 22 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ یورپ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز سے نبرد آزما ہے جس کی وجہ سے رواں ہفتے آسٹریا میں دوبارہ ل� [..]مزید پڑھیں