خبریں

  • میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا
    • 02/01/2021 5:55 PM
    • 4880

    میانمار کی فوج نے ملک کی سربراہ اور نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی اور اُن کی جماعت کے دیگر رہنماؤں کو تحویل میں لیتے ہوئے اقتدار پر سنبھال لیا ہے۔ فوج نے پیر کی صبح سرکاری تنصیبات کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے حکمران جماعت نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کے متعدد رہنماؤں کو حر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ویکسین امیر غریب کی تخصیص کے بغیر فراہم ہوگی: وزیر اعظم
    • 02/01/2021 5:52 PM
    • 3850

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے لیے امیر یا غریب میں فرق نہیں کیا جائے گا۔ بلکہ ایک طریقہ کار کے تحت ویکسین لگائی جائے گی۔ عوام سے براہ راست رابطے کے سلسلے میں  ’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘ پروگرام میں عوام کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا � [..]مزید پڑھیں

  • ویکسین کی پہلی کھیپ چین سے پاکستان پہنچ گئی
    • 02/01/2021 5:50 PM
    • 4820

    چین سے کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی جسے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وصول کیا۔ نور خان ایئربیس پر ویکسین کی کھیپ وصول کرنے کے لئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور چینی سفیر نونگ رونگ کے علاوہ دونوں مل [..]مزید پڑھیں

  • حکومت نے مہنگائی پر قابو پالیا: وزیراعظم
    • 01/31/2021 6:04 PM
    • 4380

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی پر قابو پالیا ہے۔ اب قیمتیں اس سطح سے نیچے ہیں جو ہمارے حکومت سنبھالنے کے وقت تھیں۔ ایک ٹوئٹ بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معاشی حوالے سے مزید اچھی خبریں ہیں کہ مہنگائی کو کم کرنے کے لیے ہماری کوششیں بار آور ہورہی ہیں۔ � [..]مزید پڑھیں