سعودی عرب، ایران کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے: ولی عہد محمد بن سلمان
- 04/28/2021 8:04 PM
- 4180
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران سے اچھے تعلقات کی امید ظاہر کی ہے۔ ذرائع کہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان بغداد میں خفیہ مذاکرات بھی ہوچکے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ ’ایران ہمسایہ مل� [..]مزید پڑھیں