خبریں

  • عمران خان زرعی شعبہ کی نگرانی خود کریں گے
    • 04/26/2021 4:58 PM
    • 3490

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں زرعی پیداوار دگنی کی جاسکتی ہے اور اس کے لیے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ زرعی شعبے کی سربراہی میں خود کروں گا اور ہر ہفتے نئے اقدام کی تفصیلات ٹائم فریم کے ساتھ فراہم کروں گا۔ ملتان میں کاشت کاروں کے لیے کسان کارڈ کے اجرا کے لیے منعقدہ تقر� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ نے افغانستان سے فوجوں کی واپسی شروع کر دی
    • 04/26/2021 4:44 PM
    • 5580

    افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان سے اپنی فوجوں کے مکمل انخلا کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اتوار کو کابل میں مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل اسکاٹ ملر کا کہنا تھا کہ اُن کو موصول ہونے والے احکامات کے بعد افغانستان میں تعینات ام� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وزیر خارجہ کی خفیہ پاک بھارت مذاکرات کی تردید
    • 04/24/2021 6:28 PM
    • 4400

    خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کسی بھی طرح کے 'امن مذاکرات' میں مصروف نہیں اور متحدہ عرب امارات کسی بھی طرح سے سہولت کار کا کردار ادا نہیں کررہا۔ ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں میزبان آندریا سانکے کے [..]مزید پڑھیں

  • سیاحت کی ترقی سے ملک کے سارے قرضے ادا ہوجائیں گے: عمران خان
    • 04/23/2021 3:13 PM
    • 5560

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سیاحت اس ملک کا مستقبل ہے اور اگر ہم سیاحت کو ترقی دیں تو بیرون ملک کے تمام قرضے واپس کر سکتے ہیں۔ مری میں پنجاب ہاؤس کو کوہسار یونیورسٹی میں تبدیل کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یونیورسٹی کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہ [..]مزید پڑھیں