خبریں

  • لاہور ہائی کورٹ سے شہبازشریف کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
    • 04/22/2021 3:29 PM
    • 3570

    لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کرکے ان کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی ریفری بنچ نے شہباز شریف کے ضمانت کے کیس کی سما [..]مزید پڑھیں

  • کوئٹہ کے سرینا ہوٹل میں دھماکہ، تین افراد جاں بحق
    • 04/21/2021 8:03 PM
    • 4760

    کوئٹہ میں سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرینا ہوٹل کے اندر دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ہوٹل کے پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑیوں میں آگ لگنے کے باعث ریسکیو عمل میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کورونا کے سبب بڑے شہر بند کئے جاسکتے ہیں: اسد عمر
    • 04/21/2021 3:26 PM
    • 2880

    وفاقی وزیر منصوبہ و ترقیات اسد عمر کا کہنا ہے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جمعہ سے نئی بندشوں کا آغاز کریں گے جبکہ کچھ بڑے شہر بند کرنے پڑ سکتے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں اسد عمر نے کہا کہ این سی او سی میں کورونا صو� [..]مزید پڑھیں

  • قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری پر بحث کا فیصلہ
    • 04/20/2021 3:27 PM
    • 4920

    قومی اسمبلی میں ایک قرار داد منظور کی گئی ہے جس میں ملک سے فرانس کے سفیر کو نکالنے کے معاملہ پر بحث کا فیصلہ کیا گیا۔ پیپلز پارٹی نے اس اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ یہ قرار داد کالعدم تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے بعد پیش کی گئی تھی جس کے لئے قومی اسمبلی کا خصوصی ا� [..]مزید پڑھیں