خبریں

  • سابق صدر ممنون حسین انتقال کر گئے
    • 07/14/2021 8:04 PM
    • 6890

    سابق صدر پاکستان ممنون حسین انتقال کر گئے ہیں۔ان کے انتقال پر وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صدر عارف علوی سمیت دیگر اہم شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سابق صدر کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی  ہے اور بتایا کہ ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سابق صدر کی گرفتاری پر جنوبی افریقہ میں تشدد، 72 افراد ہلاک
    • 07/14/2021 4:34 PM
    • 3590

    جنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کے جیل جانے پر شروع ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کے مطابق بلووں اور لوٹ مار کے واقعات میں 72 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مشتعل ہجوم نے منگل کو پولیس کے ساتھ جھڑپیں کیں اور جنوبی افریقہ کے مختلف شہروں میں کاروباری مراکز میں توڑ پھوڑ کی۔ تشدد کے [..]مزید پڑھیں

  • ملالہ کی تصویر والی کتاب ضبط کرنے کا حکم
    • 07/13/2021 6:10 PM
    • 5090

    پنجاب  ٹیکسٹ بک بورڈ​ نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی تصویر والی نصابی کتابیں ضبط کر نے کا حکم دیا ہے۔ ٹیکسٹ بک بورڈ کے مطابق کتاب بغیر اجازت کے چھاپی گئی ہے۔ کتاب کے پبلشر آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے کہا ہے کہ وہ معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے جماعت [..]مزید پڑھیں

  • تحریک لبیک پاکستان پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
    • 07/13/2021 6:06 PM
    • 5570

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر عائد پابندی پر تنظیم کی جانب [..]مزید پڑھیں