خبریں

  • فرانسیسی شہریوں اور کمپنیوں کو پاکستان چھوڑنے کا مشورہ
    • 04/15/2021 11:58 AM
    • 6090

    فرانسیسی سفارت خانے نے تمام فرانسیسی شہریوں اور کمپنیوں کو عارضی طور پر پاکستان چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ 'اے ایف پی' کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی سفارت خانے کی جانب سے یہ پیش رفت گزشتہ کئی روز سے پاکستان میں جاری پُر تشدد مظاہروں کے بعد سامنے آئی ہے، جس نے ملک کے بڑے حصے کو مف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تحریک لبیک کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری
    • 04/14/2021 11:03 AM
    • 4990

    تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں شروع ہونے والا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین نے ملک کی اہم شاہراہوں پر دھرنا دے رکھا ہے جس کی وجہ سے ملک میں آمد و رفت اور ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ مختلف مقامات پر مظاہرین کی پولیس کے س [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ 11 ستمبر تک افغانستان سے تمام فوجی نکال لے گا
    • 04/14/2021 11:01 AM
    • 3160

    امریکہ نے 11 ستمبر 2021 تک افغانستان سے اپنے تمام فوجیوں کے انخلا کا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان صدر جو بائیڈن کریں گے۔ حکومت کے ایک ذمہ دار اہلکار نے منگل کو بتایا کہ صدر جو بائیڈن سمجھتے ہیں کہ افغانستان میں 20 برس سے جاری جنگ کا خاتمہ امریکہ کے مفاد میں ہے اور اس سے متعلق وہ [..]مزید پڑھیں

  • حکومت ہر قیمت پر امن و امان بحال رکھے گی: وزارت داخلہ
    • 04/13/2021 4:46 PM
    • 4930

    وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج و دھرنوں اور قانون شکن سرگرمیوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری، چیف کمشنر اور آئی � [..]مزید پڑھیں