خبریں

  • مریکی کانگرس میں آرمی چیف پر پابندی کا بل
    • 03/26/2025 2:37 PM

    امریکی کانگریس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی اور ملک میں جمہوریت کی بحالی سے متعلق ایک بِل پیش کیا گیا ہے۔ بل کے تحت پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی امریکہ آمد پر پابندی لگائی جائے گی۔ امریکی ایوان نمائندگان میں 24 مارچ کو رپبلکن رکن جو ولسن اور ڈیموکریٹ ر� [..]مزید پڑھیں

  • رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں معاشی شرح نمو 1.73 فی صد رہی
    • 03/26/2025 2:36 PM

    رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں معاشی شرح نمو 1.73 فی صد رہی۔ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دوسری سہ ماہی میں معیشت کی نمو کا تخمینہ 0.92فیصد سے بڑھا کر 1.34 فیصد کردیا تھا۔ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکومت اور آئی ایم کے درمیان 1.3 [..]مزید پڑھیں

loading...
  • معمول سے 40 فیصد کم بارشیں، 3 صوبوں میں خشک سالی کا الرٹ جاری
    • 03/25/2025 1:55 PM

    محکمہ موسمیات نے سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں خشک سالی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ پیر کو جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق سندھ، بلوچستان کے جنوبی حصوں اور پنجاب کے نچلے مشرقی میدانی علاقوں میں خشک سالی کی صورتحال برقرار رہے گی۔ یہ الرٹ حالیہ بارشوں کے باوجود جاری کیا گیا ہے، جس نے ملک � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان سے ہفتے میں دوبار ملاقات کرانے کا حکم
    • 03/24/2025 2:36 PM

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جیل میں ہر ہفتے منگل اور جمعرات کے روز ملاقاتیں کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تاہم ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کی اجازت نہیں ہوگی۔ سوموار کے روز عمران خان کی جیل میں ملاقاتوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے قا [..]مزید پڑھیں

  • استنبول کے مئیر کی گرفتاری پر ترکی میں احتجاجی مظاہرے
    • 03/23/2025 1:56 PM

    استنبول کے میئر کی گرفتاری کے بعد سے ترکی میں مسلسل چار روز سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ گزشتہ ایک دہائی کے دوران یہ ترکی میں ہونے والے سب سے بڑے احتجاجی مظاہرے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کے مخالف اکرم امام وغلو کو بدھ کے روز حراست میں لیا گیا۔ وہ کچھ روز میں 2028 کے الیکشن کے لی� [..]مزید پڑھیں

  • ماہرنگ بلوچ گرفتار، بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
    • 03/22/2025 1:50 PM

    بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ  پولیس نے ماہ رنگ بلوچ  سمیت متعدد لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ لوگ سریاب روڈ پر دھرنا دے رہے تھے۔ دوسری جانب ماہ رنگ بلوچ کی اپیل پر آج بلوچستان میں مکمل ہڑتال ہے۔ کوئٹہ پولیس کے ایک اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا ہے ک [..]مزید پڑھیں

  • پاک افغان طور خم بارڈر 27 روز بعد کھل گیا
    • 03/22/2025 1:48 PM

    پاک افغان طور خم بارڈر 27 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا جس کے بعد مسافروں کی پیدل آمدورفت شروع ہو گئی۔ تاہم ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے مسافروں کو افغانستان آنے اور جانے کی اجازت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق طورخم سرحد امیگریشن سیکشن کو مرمتی کام مکمل کرنے کے بعد بحال کر دی [..]مزید پڑھیں