خبریں

  • مہنگائی پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کی سخت تنقید
    • 11/06/2021 2:03 PM
    • 3510

    اپوزیشن ارکان نے قومی اسمبلکی اور سینیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے۔ سینیٹ میں اپوزیشن رہنما یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کو بتایا کہ اپوزیشن رہنما پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بات کرنا چاہیں گے۔ انہوں نے یہ اعلان بھی کیا کہ حکومت کی عوا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کووڈ 19سے یورپ میں فروری تک مزید پانچ لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ
    • 11/05/2021 12:57 PM
    • 4350

    عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی بڑھتی تعداد کے پیشِ نظر خبردار کیا ہے کہ یورپ ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کی وبا کا مرکز بن رہا ہے۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران یورپ میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ہانس کلوگ نے کہا کہ برِّاعظم میں فروری تک پانچ لاکھ مزید اموات [..]مزید پڑھیں

  • چین تیزی سے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر رہا ہے: پینٹاگان
    • 11/04/2021 12:47 PM
    • 3320

    امریکی محکمۂ دفاع (پینٹاگان) کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا چین تیزی کے ساتھ اپنے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر رہا ہے۔ ایٹمی ہتھیاروں میں ہونے والا یہ اضافہ اس اندازے سے بھی زیادہ ہے جو گزشتہ برس لگایا گیا تھا۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ چین کی فوج کو مزید جدید بنانے کا ہدف [..]مزید پڑھیں