مواخذے کی کارروائی اشتعال پیدا کرے گی: صدر ٹرمپ
- 01/13/2021 2:06 PM
- 3580
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹک ارکان کی جانب سے اُن کے مواخذے کی کارروائی کے عمل کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر صدر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کے بعد صدر نے پہلی مرتبہ منگل کو صحافیوں سے گفتگو کی۔ صدر ٹرمپ نے اُن ال [..]مزید پڑھیں