پاکستان میں بجلی کے مکمل بریک ڈاؤن بعد بتدریج بحالی
- 01/10/2021 2:36 PM
- 6500
بجلی کے ترسیلی نظام میں فریکوئنسی کے اچانک صفر ہونے سے ملک بھر میں رات گئے ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے بعد بتدریج بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے۔ تاہم اب بھی ایک بڑا حصہ بجلی سے محروم ہے۔ واضح رہے کہ رات گئے ملک میں ہونے والے بجلی بریک ڈاؤن سے پوری ٹراننسمیشن، 22 ہزار میگا و [..]مزید پڑھیں