خبریں

  • امریکہ ایرانی جوہری معاہدے کو فعال بنائے گا
    • 04/06/2021 3:33 PM
    • 2800

    ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے ویانا میں ہونے والے مذاکرات میں امریکہ میں شرکت نے اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے امریکہ کو  2018 میں اس معاہدے سے علیحدہ کرلیا تھا۔ تاہم صدر بائیڈن اس معاہدے میں واپس جانا چاہتے ہیں۔ دیگر چھ ممالک کو اس کا [..]مزید پڑھیں

  • کورونا ویکسین شدہ لوگ رمضان المبارک سے عمرہ کرسکیں گے
    • 04/05/2021 8:45 PM
    • 5650

    سعودی عرب نے رمضان المبارک کے  آغاز سے ان غیر ملکی  زائرین کو عمرہ کے لئے آنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جو کورونا ویکسین لگوا چکے ہیں۔ سعودی حکومت نے  عمرہ کرنے والوں کے لیے  نئے قواعد و ضوابط جاری کئے ہیں جن کے تحت نئے فیصلہ کا اعلان کیا گیا ہے۔  سعودی وزارت حج � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں نجی شعبے نے کورونا ویکسی نیشن شروع کر دی
    • 04/05/2021 4:38 PM
    • 5490

    پاکستان میں نجی شعبے کی جانب سے بھی کمرشل بنیادوں پر لوگوں کو ویکسین لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ملک کے بڑے شہروں میں ان ویکسی نیشن مراکز میں عوام  کا رش دیکھا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق پاکستان میں بعض نجی کمپنیوں نے روس کی تیار کردہ 'اسپوتنک فائیو [..]مزید پڑھیں

  • انڈونیشیا و مشرقی تیمور میں سیلاب، 97 افراد ہلاک
    • 04/05/2021 4:37 PM
    • 4500

    انڈونیشیا کے مشرقی علاقوں اور ہمسایہ ملک مشرقی تیمور میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 97 افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہوگئے ہیں۔ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیروجا [..]مزید پڑھیں

  • بھٹو کی سب سے بڑی خوبی ہی ان کی خامی تھی

     1970 میں پاکستان کے عام انتخابات کا اعلان ہو چکا تھا۔ ایوب خان کی کابینہ میں وزیرِ خارجہ رہنے والے ذوالفقار علی بھٹو نے ان سے اپنی راہیں جدا کر کے جس سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی تھی اب سندھ میں انتخابی مہم چلا رہے تھے۔ لاڑکانہ سے کشمور جاتے ہوئے ان کے پارٹی کارکنوں [..]مزید پڑھیں