خبریں

  • جموں میں بھارتی فضائیہ کے مرکز پر دو دھماکے
    • 06/27/2021 3:26 PM
    • 5460

    مقبوضہ کشمیر میں جموں کے علاقے میں بھارتی فضائیہ کے ایک اہم ٹھکانے پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔ عہدیداروں کے مطابق اس واقعے میں بھارتی فضائیہ کے دو اہلکار معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ تاہم بھارتی حکومت نے ان دھماکوں کا انتہائی سنجیدہ نوٹس لیا ہے اور واقعےکی تحقیقات قومی [..]مزید پڑھیں

  • قومی اسمبلی سے 30 کھرب روپے کی گرانٹس منظور
    • 06/27/2021 3:24 PM
    • 6090

    پارلیمنٹ میں بجٹ کی منظوری کو روکنے کے لیے بلند دعوؤں کے باوجود اپوزیشن نے لگاتار دوسرے سال بھی حکومت کو واک اوور دیا۔ یوں 30 کھرب روپے سے زائد گرانٹ کے 49 مالی مطالبات کی منظوری دی گئی۔ حزب اختلاف کے اراکین کی طرف سے کٹوتی کی تجاویز کو اکثریت نے مسترد کردیا۔ اراکین حزب اختلاف ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افغانستان کے ساتھ شراکت داری ختم نہیں ہو رہی: بائیڈن
    • 06/26/2021 2:28 PM
    • 5000

    صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ اور افغانستان کے درمیان شراکت داری ختم نہیں ہو رہی ہے بلکہ قائم رہے گی۔ افغانستان کی فوج اور ملک کے لیے معاشی مدد بھی ختم نہیں ہوگی۔ صدر نے ان خیالات کا اظہار افغانستان کے صدر ڈاکٹر اشرف غنی اور اعلیٰ مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبد� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہی رہے گا
    • 06/25/2021 5:42 PM
    • 4100

    فنانشل ایکش ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے پلینیری اجلاس میں پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجالس کے بعد بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو مانیٹرنگ کا حصہ رکھا جائے گا۔ ورچوئل پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکس پلیا نے کہا کہ پاکستان نے 27 م� [..]مزید پڑھیں