خبریں

  • پاکستان نے بھارت کو دس وکٹوں سے ہرا دیا
    • 10/24/2021 7:57 PM
    • 4200

    ٹی  ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کو  10 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔ بھارتی ٹیم  7وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا سکی۔ پاکستان  نے یہ ہدف کسی نقصان کے بغیر اٹھارویں اوور میں پورا کرلیا۔ ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئی ایم ایف نے روپے کی قیمت میں مزید کمی کا مطالبہ کردیا
    • 10/23/2021 2:11 PM
    • 3460

    پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے  کے درمیان ڈید لاک برقرار ہے۔  مذاکرات میں پیشرفت نہیں ہو سکی۔ اآئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ روپے قدر میں مزید کمی کی جائے اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے فوری اقدامات کیے جائیں۔ ذرائع کے مطابق 6 ارب ڈالر قرض بحالی کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف � [..]مزید پڑھیں

  • تحریک لییک کے ساتھ جھڑپوں میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق
    • 10/22/2021 9:11 PM
    • 6970

    لاہور میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ دو شہید پولیس اہلکاروں کی شناخت ایوب اور خالد کے نام سے ہوئی ہے البتہ تیسرے اہلکار کی شناخت نہیں ہو سکی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاری بیا [..]مزید پڑھیں