خبریں

  • عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلائیں گے: احسن اقبال
    • 12/30/2020 3:47 PM
    • 5090

    مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران  کشمیر اور کشمیریوں کا غدار اور کشمیر کا سوداگر ہے۔ اگر ہماری حکومت آئی تو کشمیر کا سودا کرنے پر ان کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کریں گے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنوینشن سے خطاب کرتے ہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آگئے
    • 12/29/2020 4:21 PM
    • 3520

    پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔ یہ نئی قسم سب سے پہلے برطانیہ میں دریافت ہوئی تھی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق وائرس کے جینیاتی تجزیے کے لیے برطانیہ سے آنے والے 12 افراد کے نمونے اکٹھے کیے گئے تھے۔ ان میں سے 6 مثبت آئے اور اس میں سے 3 نمونوں میں ابتدائی [..]مزید پڑھیں

  • مولانا شیرانی نے جے یو آئی کا علیحدہ گروپ بنا لیا
    • 12/29/2020 4:19 PM
    • 3660

    اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے جمعیت علمائے اسلام (پاکستان) کے نام سے  جمعیت علمائے اسلام کا الگ  گروپ بنانے کا اعلان کیا ہے۔  انہیں چند روز پہلے جمیعت علمائے اسلام (ف) سے نکالا گیا تھا۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ناراض رہن� [..]مزید پڑھیں

  • پی ڈی ایم قصہ پارینہ بن گئی ہے: شبلی فراز
    • 12/29/2020 4:17 PM
    • 3200

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ  کے استعفوں اور جلاؤ گھیراؤ کی باتیں دم توڑ گئی ہیں۔ پی ڈی ایم  قصہ پارینہ بن گئی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد معاون خصوصی پیٹرولیم ندیم بابر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی فوج غیر سیاسی ہے: شیخ رشید
    • 12/28/2020 8:04 PM
    • 4790

    وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے پاکستان کی فوج عظیم فوج ہے۔ اس نے کبھی سیاست مین مداخلت نہیں کی۔ وہ سیاست میں تھی، نہ ہے اور نہ آئے گی۔ فوج جمہوریت کے ساتھ تھی، ہے اور رہے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کہ اپوزیشن کے جن اراکین نے ٹا [..]مزید پڑھیں