خبریں

  • چین میں کورونا کی رپورٹنگ پر صحافی خاتون چار سال قید
    • 12/28/2020 8:01 PM
    • 4070

    چین کی عدالت نے ووہان میں گزشتہ سال پھوٹنے والی کورونا وبا سے متعلق رپورٹنگ پر ایک خاتون سٹیزن جرنلسٹ کو چار سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ سینتیس سالہ خاتون جونگ جان نے یو ٹیوب پر ووہان شہر کے رہائشیوں کے انٹرویوز، وی لاگز، قبرستانوں، ٹرین اسٹیشنز سمیت اسپتالوں کی فوٹیجز اپ لوڈ ک [..]مزید پڑھیں

  • استعفیٰ نہ دیا تو لانگ مارچ ہوگا: بلاول بھٹو زرداری
    • 12/27/2020 7:30 PM
    • 3580

    چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے  31 جنوری تک استعفیٰ نہ دیا تو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ ہوگا۔ بے نظیر بھٹو کی برسی پر گڑھی خدا بخش میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنما بھی شریک ہوئے اور جلسے سے خطاب کیا۔ بے نظی [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے 7 جوان شہید
    • 12/27/2020 7:11 PM
    • 5650

    بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ ہرنائی کے علاقے شیرگ میں واقع پوسٹ پر دہشت گردوں نے رات گئے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 7 جوان شہید ہوگئے جبکہ دہشت گر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افغان اہلکاروں کے بیانات پر دفتر خارجہ کی تشویش
    • 12/27/2020 7:09 PM
    • 3310

    پاکستان نے افغانستان میں پائیدار امن و استحکام کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔  دفتر خارجہ کے اعلامیے میں زور دیا گیا کہ افغان امن عمل میں سیاسی پیش رفت حوصلہ افزا ہے اور اسلام آباد، کابل میں پائیدار امن و استحکام چاہتا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ افغانستان [..]مزید پڑھیں

  • اپوزیشن بھارت کی زبان استعمال کررہی ہے: عمران خان
    • 12/26/2020 6:45 PM
    • 3440

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس طرح حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں نے فوج پر حملہ کیا ہے ایسا تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔ اپوزیشن وہ زبان استعمال کررہی ہے جو انڈیا کی پروپیگنڈا مشین پاکستان کے خلاف استعمال کرتی ہے۔ انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پاکستا� [..]مزید پڑھیں

  • غیرمحسوس کردار اب پیچھے ہٹ رہے ہیں: مریم نواز
    • 12/26/2020 6:44 PM
    • 4640

    مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف اگر اپنے بھائی سے وفادار نہ ہوتے تو وہ وزیر اعظم ہوتے اور پورے پاکستان کو نظر آرہا ہے کہ  غیرمحسوس کردار اب پیچھے ہٹ رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ آج بی بی شہید کی برسی ک� [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ شروع
    • 12/26/2020 6:43 PM
    • 3940

    مقبوضہ کشمیر میں ضلع ترقیاتی کونسلز،  پنچایتوں اور شہری بلدیاتی اداروں کے انتخاباتٴ کے بعد پولیس نے گرفتاریوں کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ آٹھ مراحل میں کرائے گئے یہ انتخابات گزشتہ ہفتے مکمل ہوئے تھے اور ان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کی طرف سے قائم کیے گئے اتحاد یپلز الا� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • 12/26/2020 6:40 PM
    • 4090

    بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا مقامی گراؤنڈ میں فٹ بال میچ کے دوران ہوا جس سے قریبی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ذرائع نے کہا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔ دھماکے کے بعد پولیس [..]مزید پڑھیں

  • زمین پر کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی: آرمی چیف
    • 12/25/2020 9:50 PM
    • 3740

    پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بابائے قوم کی یوم پیدائش کے موقع پر کہا ہے کہ زمین پر کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ قوم قائد اعظم کے یومِ پیدائش کو عقیدت و احترام [..]مزید پڑھیں