خبریں

  • ماحولیاتی آلودگی ختم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے: وزیراعظم
    • 12/21/2020 5:09 PM
    • 4720

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی پاکستان کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے اور اس کو ٹھیک کرنا ہماری حکومت کی ذمہ داری ہے۔ بلین ٹری پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے سب سے بڑے چیلنجز میں اپنے ملک کے ماحولیات کا خیال رکھنا شامل ہے۔ انگریز � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چیئرمین نیب کو سینیٹ میں طلب کیا جائے گا
    • 12/20/2020 4:56 PM
    • 3530

    ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کو سینیٹ میں طلب کیا جائے گا۔ اور اگر وہ نہ آئے تو قانونی اختیارات استعمال کرتے ہوئے  وارنٹ جاری کیے جائیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں لوگوں کو ط� [..]مزید پڑھیں

  • کرونا وائرس کی نئی قسم کے بارے میں تشویش اور سوالات
    • 12/20/2020 4:54 PM
    • 6350

    برطانوی سائنس دان یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ  کیا کورونا ویکسین رواں ماہ کے دوران کورونا وائرس کی نئی قسم کے خلاف کار آمد ہو گی یا نہیں۔ کورونا وائرس کی نئی قسم  'وی یو آئی کا نام دیا گیا ہے۔ اس کی تشخیص جنوبی برطانیہ  میں کی گئی تھی۔ سائنس دانوں کے ابتدائی اندازو [..]مزید پڑھیں

  • ہم نظام میں زیادہ سے زیادہ جمہوری اقدار لائیں گے: چیف جسٹس
    • 12/19/2020 4:50 PM
    • 4090

    چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ ہم اپنے سسٹم میں زیادہ سے زیادہ جمہوری اقدار لائیں گے اور انہی اقدار کے تحت آگے بڑھیں گے۔ لاہور میں پنجاب بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ ججز اور وکلا کے درمیان باہمی بات چیت کے حوالے سے جو دیوار � [..]مزید پڑھیں

  • پی آئی اے کا مستقبل کیا ہے؟

    پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی برطانیہ اور یورپ جانے والی پروازوں پر پابندی کی وجہ سے پی آئی اے کو ایک سال میں 30 ارب روپے سے زائد کے نقصانات کا سامنا ہے۔ دیگر ایئرلائنز آنے سے اربوں روپے کا یہ منافع ان غیر ملکی ایئرلائنز کو جارہا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوا [..]مزید پڑھیں