وزیر اعظم کو ملنے والے تحائف خفیہ رکھنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا سوال
- 10/13/2021 2:54 PM
- 3690
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے وزیراعظم عمران خان کو اگست 2018 کے بعد سے پیش کیے گئے تحائف کی تفصیلات ظاہر کرنے میں ہچکچاہٹ پر سوال اٹھایا ہے۔ پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے اس سے قبل اس معاملے پر ایک درخواست قبول کی تھی اور کابینہ ڈویژن کو ہدایت کی تھی کہ وزیر اعظم عمرا [..]مزید پڑھیں